2023 Latest News Press Releases

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین کے اساتذہ اطمینان رکھیں اتحاد اساتذہ پاکستان سرگرم ہے

   ان کی پرموشن کرنے کی  اجازت کی سمری بھجوائی ہی نہیں گئی تھی اتحاد اساتذہ پاکستان کی پرموشن فسلیٹیش ٹیم نے اعلی حکام کی توجہ اس جانب مبذول کروائی تو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے فوری ایکشن لینے ہوئے آج ہی سمری سیکرٹری سروسز کو بھجوانے کا حکم دے دیا انشاللہ وہ بھی جلد خوشخبری سنیں گی 

Related posts

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

سلیکیٹی اسسٹنٹ پروفیسر فیمیلز بیج 2015 اور 2017 کی خصوصی توجہ کےلیے

Ittehad

آٹھ سے بارہ جولائی (جمعہ  سے منگل)پنجاب میں عام تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment