2024 General Notifications Latest News

امتخانی ڈیوٹی قومی الیکشنز کی ماند لازمی سروس قرار ، ڈیوٹی سے انکار سالانہ رپورٹ میں منفی ریمارکس درج ہوگا

امتخانی ڈیوٹی قومی الیکشنز کی ماند لازمی سروس قرار ،بورڈ کی جانب سےکارکردگی سالانہ رپورٹ میں درج ہوگی

ڈیوٹی سے انکار کرنے والوں کے خلاف چیرمین بورڈ کی سفارش پر پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی ہوگی اگر کوئی سنٹر سپرنٹنڈنٹ یا ماتحت عملہ بورڈ یا کسی آفیسر کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق کام نہیں کرتا یا بے ضابطگی کا مرتکب ہوتا ہے یا غلط کوائف کی بنیاد پر یہ اپوائنٹمنٹ حاصل کرتا ہے تو بورڈ ایسی اپوائنٹمنٹ کو منسوخ کر سکتا ہے یا معاوضہ کی مکمل۔یا جزوی طور پر روک سکتا ہے یا بورڈ کی ہدایات کے منافی کام کے نتیجے میں اٹھنے والے اخراجات طلب کر سکتا ہےاور اس کے خلاف کاروائی کر سکتا ہے بورڈ یا اس کا نامزد آفیسر کا فیصلہ ہی مانا جائے گا کہ غلط بیانی ہے بد عنوانی ہے یا حکم ارولی امتخان کے بارے میں سپرنٹنڈنٹ یا ماتحت عملے کے لیے ہدایات کا کتابچے پر عمل لازم ہوگا

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ڈائریکٹر لاہور ڈویژن محمد زاہد میاں نے بطور کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ لاہور ایک خط ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز/ ضلعی چیف اامتخانی ڈیوٹی قومی الیکشنز کی ماند لازمی سروس قرار ، پرنسپلز/ہیڈ ماسٹر ڈیوٹی سے انکار کی صورت میں سالانہ رپورٹ میں منفی رامتخانی ڈیوٹی قومی الیکشنز کی ماند لازمی سروس قرار ، ڈیوٹی سے انکار سالانہ رپورٹ میں منفی ریمارکس درج ہوگاڈیوٹی سے انکار کرنے والوں کے خلاف چیرمین بورڈ کی سفارش پر پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی ہوگی اگر کوئی سنٹر سپرنٹنڈنٹ یا ماتحت عملہ بورڈ یا کسی آفیسر کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق کام نہیں کرتا یا بے ضابطگی کا مرتکب ہوتا ہے یا غلط کوائف کی بنیاد پر یہ اپوائنٹمنٹ حاصل کرتا ہے تو بورڈ ایسی اپوائنٹمنٹ کو منسوخ کر سکتا ہے یا معاوضہ کی مکمل۔یا جزوی طور پر روک سکتا ہے یا بورڈ کی ہدایات کے منافی کام کے نتیجے میں اٹھنے والے اخراجات طلب کر سکتا ہےاور اس کے خلاف کاروائی کر سکتا ہے بورڈ یا اس کا نامزد آفیسر کا فیصلہ ہی مانا جائے گا کہ غلط بیانی ہے بد عنوانی ہے یا حکم ارولی امتخان کے بارے میں سپرنٹنڈنٹ یا ماتحت عملے کے لیے ہدایات کا کتابچے پر عمل لازم ہوگایمارکس درج کریںیگزیکٹو سکولزلاہور، قصور ۔شیخوپورہ اور ننکانہ اور لاہور ڈویژن کے تمام پرنسپلز و سکولز ہیڈ ماسٹرز کو بھجوایا ہے

Related posts

تین کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاؤنس جاری کرنے کا نوٹیفکیشن

Ittehad

  پنجاب کے نوے منتخب کالجوں میں ای کیٹ اور ایم کیٹ کی فری تیاری

Ittehad

ترقی پانے والی خواتین کی اپنے کالجز میں ایڈجسٹمنٹ اور۔کوئی فارمولا قابل قبول نہیں ،۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان 

Ittehad

Leave a Comment