2023 Latest News Press Releases

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین کے اساتذہ اطمینان رکھیں اتحاد اساتذہ پاکستان سرگرم ہے

   ان کی پرموشن کرنے کی  اجازت کی سمری بھجوائی ہی نہیں گئی تھی اتحاد اساتذہ پاکستان کی پرموشن فسلیٹیش ٹیم نے اعلی حکام کی توجہ اس جانب مبذول کروائی تو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے فوری ایکشن لینے ہوئے آج ہی سمری سیکرٹری سروسز کو بھجوانے کا حکم دے دیا انشاللہ وہ بھی جلد خوشخبری سنیں گی 

Related posts

وعدوں اور زبانی یقین دہانیوں پر دھرنا ختم کر دیا گیا

Ittehad

پینشن سرکاری ملازم کا آئینی حق ہے خیرات نہیں ۔۔جسٹس صفدر حسین شاہ

Ittehad

پی پی ایل اے کا تاریخی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

Ittehad

Leave a Comment