2022 Obituary Press Releases

تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر صوبائی وزراء اور عالمی ماہرین تعلیم ہم خیال

پنجاب کے وزیر تعلیم برائے سکولز مراد راس نے کہا ہے کہ سکولز بند کرنا آخری حربہ ہوگا یہ تب ہوگا جب یہ اشد ضروری ہو سندھ حکومت نے بھی کل یہ اعلان کیا ہے کہ کرونا کیسز میں اضافے کے باوجود سکولز کھلے رکھے جائیں گے  عالمی بنک کے گلوبل ایجوکیشن ڈائریکٹر جمائم  ساویدا کا بھی کہنا ہے کہ اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ سکول کھولنے سے کورونا کیسوں میں اضافہ ہو گا سکول کھولنااور کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کوئی تعلق نہیں ہے ورلڈ بنک کے مختلف اعداد و شمار کے مطابق اگر سکول کھلے ہیں تو بچوں کے لیے صحت کے خطرات کم ہیں اور بند ہونے کی قیمت بہت زیادہ ہے

Related posts

صدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخر

Ittehad

صرف لاہور میں چھوٹے بچوں کا تعلیمی شیڈول تبدیل ۔باقی شیڈول کے مطابق کورونا ایس او پیز کے ساتھ

Ittehad

پے پروٹیکشن تحریک کی جد وجہد کا ڈیرہ غازی خان سے اغاز

Ittehad

Leave a Comment