2021 Akhbaar Latest News

راولپنڈی شہر کے تعلیمی ادارے بیس دسمبر کو بند رہیں گے

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی طرف سے جاری ایک آفیس آرڈر کے مطابق راولپنڈی شہر کے تعلیمی ادارے،سکول۔کالجز اور یونیورسٹیاں (سرکاری و پرائیویٹ ) اسلام آباد میں ہونے والی تنظیم برائے تعاون ملت اسلامیہ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے سبب 20 دسمبر کو بند رہیں گے 

Related posts

گوجرانوالہ ۔۔ظالم ڈینگی نوجوان اعزاری لیکچرر کی جان لے گئی

Ittehad

چار سو آٹھ خواتین لیکچررز ترقی پا گئیں پطور اسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی کا عارضی چارج وائس چانسلر جھنگ کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment