2022 HED News Latest News

مرد وخواتین پروفیسرز کی یکم نومبر سے نئی سنیارٹی لسٹیں جاری

نئی لسٹیں عارضی ہیں فائنل نہیں غلط ٹائپ شدہ کوائف کی تصیح ممکن ہے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ملحقہ ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ایما پر گریڈ بیس کے مرد وخواتین پروفیسرز کی یکم نومبر دو ہزار بائیس سے جاری کر دیں ہیں تاہم یہ لسٹیں عارضی ہیں کوائف غلط ہونے کی صورت میں تصیح ممکن ہے جس کے لیے پرنسپل ہا ڈائریکٹر کے توسط سے باقاعدہ اپلائی کرنا ہوگا ذیل میں دونوں لسٹیں پوسٹ کی جا رہیں گی یہ پی ڈی ایف صورت میں ہیں لسٹوں کے نیچے ایک کالے رنگ کی بار ہے جسکے اوپر دو ایرو بنے ہوئے ہیں جن کو اوپر  نیچے کر کے متعلقہ صحفہ اور متعلقہ سنیارٹی نمبر تک پہنچا جا سکتا ہے

  مرد پروفیسرز حضرات کی سنیارٹی لسٹ 

خواتین پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ 

Related posts

سیکنڈ شفٹ میں پی ایچ ڈی کو چھ سو،ایم فل کوپانچ سو اور ایم ایس سی اساتذہ کو چار سو فی پیریڈ ملیں گے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی نے کالجوں پر جگا ٹیکس عائد کر دیا ۔پرنسپلز کا الحاق ختم کر نے پر غور

Ittehad

گریڈ بیس کی ترقی رینج والی خواتین اور کارکنان توجہ فرمائیں

Ittehad

Leave a Comment