2022 HED News Latest News

چھیالیس نو منتخب لیکچرر فزیکل ایجوکیشن کے تعیناتی کے احکامات جاری ہو گئے

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے حال ہی میں منتخب ہونے والے چھیالیس فزیکل ایجوکیشن کے لیکچررز کا تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سفارشات کی وصولی کے بعد سیکریٹری ہائر ایجوکیشن سے پوسٹنگ کرنے کی اجازت لی گئی بھر تمام منتخب امیدواران کو خالی آسامیوں کی فہرست فراہم کر کے ان سے پوسٹنگ ترجیحات مانگی گئیں بعد ازاں کیکمیشن کا میرٹ اور امیدوار کی ترجیحات کو مدنظر رکھ کر پوسٹنگ سٹیشن کا تعین کر دیا گیا اس پر اعتراض بھی طلب کیے گئے اور پھر آخر میں آرڈرز جاری ہوئے  آرڈرز کی کاپی ذیل میں دی جا رہی ہے

Related posts

لاہور ڈائریکٹوریٹ نے اسسٹنٹ پروفیسرز مرد وخواتین کے کیسز میں کمیوں / خامیوں کی نشاندھی کر دی

Ittehad

  انتیس مرد لیکچرر ریاضی تعینات ہونے پر خوش آمدید اور مبارکباد 

Ittehad

  حال ہی میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والوں کی ایڈجسٹمنٹ 

Ittehad

Leave a Comment