2026 Latest News Press Releases

ملک بھی کے اساتذہ کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

لاہور ( پریس رپورٹر) سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان سکول و کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ اساتذہ برداری کو در پیش تمام پریشانیاں دور فرمائے ساتھ ہی یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ ان میں سلوک و اتفاق پیدا کرے تاکہ یہ اس قابل ہو سکیں کہ حقوق چھینے والوں سے دوبارہ وہ رعایتیں واپس لے سکیں

Related posts

شیخوپورہ ،، اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سیلم اختر کے برادر بزرگ چل بسے

Ittehad

راولپنڈی کے مردانہ کالجوں میں پرنسپلز کے انتالیس امیدواروں کو کال لیٹر جاری ہوگئے

Ittehad

پروفیسر ناصر جاوید جپہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment