2026 Latest News Seniority Lists

میل پروفیسرز کی نئی سینارٹی لسٹ جاری

بیسویں گریڈ کے پروفیسرز کی فائنل سنیارٹی لسٹ جاری – ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب، لاہور نے گریڈ 20 کے پروفیسرز (مردانہ سیکشن) جنرل کیڈر کی فائنل سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے ۔تمام ڈائریکٹرز آف ایجوکیشن (کالجز) پنجاب کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس فائنل لسٹ کو کالجز میں سرکولیٹ کر دین۔

https://ia.com.pk/wp-content/uploads/2017/11/CamScanner-03-09-2026-12.34-1.pdf

Related posts

ایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ /زنانہ اور سینئر انسٹرکٹرز کی پی ایل ٹی بیج فور کا آغاز

Ittehad

سپریم کورٹ کے حکم پر یکم جولائی 2021 سے پنسن میں دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

لاہور سمیت پندرہ شہروں میں کالجز، یونیورسٹیاں اور خود مختار تعلیمی ادارے بھی بند

Ittehad

Leave a Comment