2026 Latest News Seniority Lists

میل پروفیسرز کی نئی سینارٹی لسٹ جاری

بیسویں گریڈ کے پروفیسرز کی فائنل سنیارٹی لسٹ جاری – ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب، لاہور نے گریڈ 20 کے پروفیسرز (مردانہ سیکشن) جنرل کیڈر کی فائنل سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے ۔تمام ڈائریکٹرز آف ایجوکیشن (کالجز) پنجاب کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس فائنل لسٹ کو کالجز میں سرکولیٹ کر دین۔

https://ia.com.pk/wp-content/uploads/2017/11/CamScanner-03-09-2026-12.34-1.pdf

Related posts

دو سو خواتین لیکچررز اگلے گریڈ میں ترقی پا گئیں بقیہ آج پا جائیں گی

Ittehad

پنجاب کے اساتذہ پر ماہ جولائی بھی بھاری ،انکم ٹیکس کی دوسری قسط کٹے گی

Ittehad

آسان اسانمنٹ اکاؤنٹ کی مینجمنٹ میں آج ایک نئی تبدیلی

Ittehad

Leave a Comment