2021 HED News Latest News

دو خواتین اساتذہ ملازمت سے برطرف۔ لمبے عرصے سے بلا اطلاع غیر حاضر تھیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ای ،ڈی اینڈ اکونٹیبلٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے دو خواتین کالج اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کر دی دونوں خواتین ایک لمبے عرصے سے بغیر اطلاع کے غیر حاضر تھیں ایک خاتون لیکچرر مسز فرزانہ فرید جو بطور لیکچرار آنگلش گورنمنٹ کالج برائے خواتین پاکپتن میں فرائص سر انجام دے رہی تھیں سات جنوری کو اچانک غائب ہوگئیں  محکمہ نے انضباطی کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا مسز آسیہ  تبسم اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیف آباد فیصل آباد یکم اگست 2016 کو بغیر اطلاع کے اور بغیر پیشگی اجازت کے ملازمت سے غیر حاضر ہو گیں محکمہ نے ضابطہ کی کاروائی کرتے ہوئے انہیں ملازمت سے فارغ کر دیا ہے

Related posts

پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مصطفے آباد سمیرا اکبر کو رائٹ ٹو انفارمیشن کا ایمبیسیڈر نامزد کر دیا گیا

Ittehad

ہائی کورٹ نے جامعہ ٹاؤن پنجاب یونیورسٹی کے مشہور کیس کا فیصلہ سنا دیا

Ittehad

معروف محقق و شاعر ،رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان ڈاکٹر ابرار ابی ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment