2025 HED News Latest News

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے منتظر ایسوسی ایٹ پروفیسر توجہ فرمائیں

درج ذیل سنیارٹی نمبرز کے حامل انیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز میں کامیاں / خامیاں ہیں جو ان کے ناموں کے سامنے درج کی گئیں ہیں ان دور کروانا نہ صرف ان حضرات کی زمہ داری ہے کیونکہ ان کے کیسز نامکمل ہیں بلکہ ان تمام سنیارٹی نمبر 1 تا 180 سب کی ہے ان سب کے کیسز اس وقت تک رکے رہیں گے جب تک یہ مکمل نہ ہوں گے ان کی ترقی میں تاخیر ایسوسی ایٹ اور اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی پر اثر انداز ہوگی گویا کہ یہ ساری اساتذہ برادری کا مسلہ ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے ایک مراسلہ تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا گیا ہے جس میں ترقی کے منتظر مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی سیکروٹنی کے دوران پائی جانے والی کمیوں / خامیوں کی نشاندھی کی گئی ہے اور ڈویژنل ڈائریکٹرز کو کہا گیا ہے کہ ان کو جلد از جلد دور کروایا جائے اتحاد اساتذہ پاکستان نے تمام کالج اساتذہ خصوصا متعلقہ ترقی کے منتظر متاثرین اور منتحب عہدے داران کو کہا ہے کہ یہ صرف ان متعلقین کا ہی مسلہ نہیں اس ترقی سے تاخیر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اسسٹنٹ پروفیسر بھی متاثر ہوتے ہیں لہذا اس کو سمجھا جائے اور مل جل کا ان کیسز کو مکمل کروایا جائے

کمیوں / خامیوں پہ مشتمل لسٹ درج ذیل ہے

Related posts

پروفیسر حافظ محمد رمضان کو پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی رخصت اتفاقیہ بارے اپنی من پسند تشریح کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

پرائیویٹ کالجز کی اب ۔الکٹرونک رجسٹریشن  ہوگی ۔دس اپریل کو سسٹم کا افتتاح 

Ittehad

Leave a Comment