2022 HED News Latest News

  تاریخ کی سست ترین رفتار ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کی میٹنگ جاری ۔دو دن میں  مرد لیکچررز کےصرف ڈیڑھ سو کیسز زیر بحث ا سکے

ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کی میٹنگ سست رفتاری سے جاری  کل مردانہ لیکچررز ساڑھے چار سو میں سے صرف ستر فیصل ہوئے اور آج اسی کے لگ بھگ یوں ایک سو پچاس مرد لیکچررز کو ترقی دے کر اسسٹنٹ پروفیسر بنانے کی سفارش کی گئی اگر ماضی کے ریکارڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے تجزیہ کیا جائے تو یہ تاریخ کی سست ترین ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کی میٹنگ قرار دی جا سکتی ہے ساڑھے چار سو تیار کیسز میں سے دو دنوں میں ایک سو پچاس کیس زیر بحث لائے گئے اور اگر رفتار یہی رہی تو مزید چار دن لگ سکتے ہیں اس صورتحال میں 2009 کے بیج کے یہ لیکچررز پہلے ہی بد دل ہیں مزید پریشان ہو رہے ہیں دوسرا خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزجن کی ٹریننگ مکمل ہوئے ایک عرصہ ہوا اور ان کا رزلٹ جاری نہیں ہو سکا ان کی مجموعی سروس تقریباً ستائیس سال ہو چکی انہیں دوسری مرتبہ ترقی نصیب نہیں ہو سکی ان میں بے چینی اور بد دلی محسوس کی جا رہی ہے  حکومت کو اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے

Related posts

پنجاب کی پبلک سیکٹر کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسر 1451 سے 1600 تک کی پی ایل ٹی اگلے بیج میں ہوگی

Ittehad

ممبران پیپلا کو صدر پیپلا کی یاد دہانی ۔۔ہرگز فیس اٹنڈنس کی رجسٹریشن نہ کروائیں

Ittehad

Leave a Comment