2021 HED News Latest News

چھتیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی من پسند دستیاب آسامیوں پر تعیناتی پر مبارکباد

ہار ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے دستیاب آسامیوں پر چھتیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تعیناتی نوٹیفیکیشن جاری کیے ان میں سے بیشتر نے اپنے من پسند اسٹیشنوں پر جائن کر لیا ہے اتحاد اساتذہ انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے نو خواتین پہلے سے انیس گریڈ کی پرنسپل کی پوسٹوں پر کام کر رہی تھیں انہیں ان ہی پوسٹوں پر کام کرنے کا کہا گیا ہے تفصیل درج ذیل لنک کو کلک کر کے دیکھی جا سکتی ہے

Promotion Orders Female (BS18 to BS19) | Higher Education Department, Government of the Punjab

Related posts

لاہور،راولپنڈی اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پرنسپلز شپ کے امیدواران توجہ فرمائیں

Ittehad

مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

صدر پی پی ایل اے ملتان ڈویژن جاوید اصغر پرنسپل بن گئے

Ittehad

Leave a Comment