2023 HED News Latest News

مرد پروفیسرز گریڈ 20 والوں کی نئی سنیارٹی لسٹ 2023 جاری

لسٹ میں 164 پروفیسرز کے نام شامل ہیں اور 30 دسمبر2021 تک پرموٹ ہونے والے لوگوں کے نام شامل کیے گیے ہیں سنیارٹی لسٹ  Final seniority.list of Professors BS 20 Collegiate Branch (Mens Section) General cadre as it stood on 01-04 2023  کہلائے گی  بیس صفحات پر مشتمل ہے میں 2015کے سنیارٹی نمبر 13 سے 39 تک سلیکیٹز بیج کے ستائیس لوگ شامل ہیں باقی 137 لوگ پرموٹیز ہیں

Related posts

تہتر مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز  پچیس اپریل تک بھجوانے کا حکم

Ittehad

وحشیانہ سلوک قابل مذمت ہے گرفتار راہنماؤں کو رہا کیا جائے مطالبات تسلیم کیے جائیں– اتحاد اساتذہ

Ittehad

اج کا اخبار۔تقریبات ۔الیکشن ۔انتقال پرملال

Ittehad

Leave a Comment