2023 Latest News Press Releases

ڈی پی آئی آفیس کی کی نالائقی  سے بیس سے زائد خواتین کے کیسز ڈیفرڈ ہوگئے

ان خواتین نے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کی ٹیسٹ بھی پاس  کیا سرٹیفیکیٹ بھی لگایا مگر منٹس میں لکھا ہے کہ ٹریننگ نہیں کی لہذا پرموشن کیس کو میٹنگ میں کنسیڈر نہیں کیا گیا

لاہور(نمائندہ خصلوصی) غیر سرکاری طور پر 30 دسمبر کو ہونے والی پی ایس بی کے منٹس جاری ہو چکے ہیں ان منٹس سے جہاں بہت سی خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے وہاں بہت سی خواتین پریشان بھی ہوئی ہیں وہ جن کے پرموشن کیسز  بلا وجہ ڈیفرڈ ک ر دیے گئے ہیں ان کے منٹس کے سامنے ریمارکس کے کالم میں لکھا گیا ہے کہ ان کے کیسز زیر بحث ہی  نہیں لائے گئے اس لیے کہ انہوں نے پی ایل ٹی نہیں کی حالانکہ نہ صرف یہ کہ انہوں نے ٹریننگ مکمل کی بلکہ پاس کر کے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیا اس کے باوجود ورکنگ پیپرز میں ٹریننگ کا ذکر دفتری اہلکاروں کی نا لائقی کی بنا پر درج نہیں ہو سکا 

(https://coloredmanga.com/)

Related posts

کرونا نے رحیم یارخان کے ریٹائرڈ پروفیسر ابرار فاروق کی جان لے لی

Ittehad

  لالیاں پولیس کا اختیارات سے تجاویز۔۔دوسرے ضلع میں جا کر پروفیسر کے گھر پر ریڈ

Ittehad

سول لائنز کالج کے زوالوجی کے جواں سال اسسٹنٹ پروفیسر عامر ندیم  انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment