2025 HED News Latest News

راولپنڈی ڈویژن میں سات مستقل پرنسپلز تعینات

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)مورخہ 28جولائی بروز سوموار راولپنڈی کی خواتین یونیورسٹی میں راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن کے کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر درخواست دینے والے امیدواران کے انٹرویوز کیے گئے انٹرویوز کیے گئے میرٹ کا تعین ہوا اور زیادہ سکور والے سات اُمیدواروں کو پرنسپل کا حقدار قرار دیا گیا اور انہیں اگلے دن تعیناتی کے احکامات دے دئیے گئےان کے آرڈرز کی کاپیاں بھی پوسث کی جا رہی ہیں

Related posts

سینکڑوں کالج اساتذہ ایچ ای ایچ آر ڈیٹا انٹر نہیں کر پاے تاریخ میں توسیع کی جائے

Ittehad

انٹرویوز کے بعد فیصل آباد کی تیرہ خواتین پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز بھی جاری کر دئیے گئے

Ittehad

ڈائریکٹر راولپنڈی کے امیدواران چھبیس دسمبر کو شکایات کے ازالے کے لئے تشریف لائیں

Ittehad

Leave a Comment