2023 Latest News Press Releases

 اگر اج دو بجے دوپہر تک مطالبات تسلیم نہ کیے تو سیکریٹریٹ کے تمام دروازے سیل کر دیں گے ۔دھرنے کے قائدین کا اعلان

تمام تنظیمیں مکمل ہڑتال اور دفاتر کو تالا بندی کا فیصلہ کر کی ہیں کالج اساتذہ کی بھی تمام نمائندوں نے آج سے مکمل تدریسی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اگر پھر بھی مسلہ حل نہ ہوا تو مارکنگ اور پریکٹیکلز کا بائکاٹ کروایا جائے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) سرکاری ملازمین کا دھرنا جاری ہے اور حکومتی سرد مہری میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی رات دھرنے کی قیادت نے فیصلہ کیا کہ اگر اج دو بجے دوپہر تک حکومت کےروئیےمیں لچک نہ آئی اور اسنے مطالبات تسلیم نہ کیے جو بعد دوپہر سیکریٹریٹ کے تمام داخلی دروازے سیل کر دئیے جائینگے اور اندر کے لوگ اندر رک جائیں گے اور باہر سے کوئی اندر داخل نہیں ہو سکے گا تمام شامل تنظیمیں پہلے ہی قلم چھوڑ ہڑتال اور دفاتر کو تالا بندی کا اعلان کر چکی ہیں کالج کی تمام تنظیموں نے بھی تمام بی ایس کالجوں میں مکمل تدریسی بائیکاٹ کا اعلان کر دیاہے اور اگر ضرورت پیش آئی تو بورڈوں میں جاری مارکنگ اور پریکٹیکلز کو بھی رکوا دیا جائےگا

Related posts

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

فیپوسا 24اگست کو اسلام آباد میں مظاہرہ کرے گی چیرمین طارق بنوری استعفیٰ دیں

Ittehad

فارم 45 پر اعتماد ۔۔ پولنگ سٹاف پر اعتماد ۔۔ اساتذہ برادری پر اعتماد۔ ۔۔ داد و تحسین کی مستحق

Ittehad

Leave a Comment