2022 HED News Latest News

چار سو آٹھ خواتین لیکچررز ترقی پا گئیں پطور اسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اگلے گریڈ میں ترقی پانے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد سنیارٹی نمبر 511 تا 1101 تک کی خواتین لیکچررز کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ اکیس جون دو ہزار تئیس کو ہوئی تھی اکثریت کو ان ہی کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے ان پر ایڈجسٹ کیا گیا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) گزشتہ ماہ عید الاضحی سے چند ہی روز قبل سنیارٹی نمبر 511سے 1101 تک کی چار سو اٹھ خواتین لیکچررز کو ڈیپارٹمنٹل   پرموشن کمیٹی کی میٹنگ میں ترقی دیکر کر  اسسٹنٹ پروفیسرز بنانے کی سفارشات مکمل کر لی گئی لیکچررز کی چونکہ اپوائنٹمنٹ اتھارٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہیں ان کی ترقی کے فیصلے بھی وہی کرتے ہیں منٹس کی منظوری کے بعد پرپوزلز کی منظوری بھی وہ ہی دیتے ہیں حسب سابق ان سب کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے ان سب کو انہی پر ایڈجسٹ ک دیا گیا 

Related posts

سعودی حکومت کے سال رواں کے دوران صرف پاکستانیوں کیلیے چھ سو سکالرشپ کا اعلان

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گجرات ملک طاہر عزیز کو ہٹا کر ایڈیشنل چارج شعیب بٹ کو دے دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment