HED News Latest News University / Board News

پروفیسر وقاص احمد شہباز ڈپٹی سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر وقاص احمد شہباز کو ڈپٹی سیکرٹری/ڈپٹی کنٹرولر بورڈ تعینات کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی کی مدت تین سال ہے یا مستقل امیدوار کے آنے پر یہ مدت ختم ہو جائے گی۔ ان کو حکومت پنجاب کی ہدایت پر یہاں ڈیپوٹیشن پر بھیجا گیا ہے۔

وقاص احمد شہباز اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور کے طور پر بھی اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں۔ اپنی فرض شناسی، ذمہ دار طبیعت اور حسن اخلاق کی وجہ سے وہ افسران اور کالج اساتذہ کمیونٹی میں یکساں مقبول ہیں

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی  کےلیے منعقدہ اجلاس 30 دسمبر 2022 کے منٹس جاری

Ittehad

گیارہ مختلف ممالک کے سکالرشپس کی لسٹ دو ہزار بائیس کیلئے فلی فنڈڈ

Ittehad

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

Leave a Comment