2025 HED News Latest News

سی ٹی آئیز کے امیدواران آج سات بجے تک درخواستیں جمع کروا دیں

پرنسپلز الرٹ رئیں اور ان درخواستوں کو ویری فائی کریں اور دس بجے تک فائنل کریں

لاہور ( ذرائع رپورٹ) وہ تمام امیدواران جن کی درخواستیں دستاویزات سبمٹ نہ ہونے کی بنا پر رد ہو گئیں تھیں انہیں ایک موقع دیا گیا ہےکہ آج سات بجے تک اپنی درخواستیں جمع کروا دیں انہیں براہ راست مطلع بھی کر دیا گیا ہے پرنسپلز بھی الرٹ رہیں اور ایسی آنے والی درخواستوں کو ویری فائی کریں اور دس بجے تک انہیں حتمی شکل دیں یہ میسج تمام پرنسپلز کو بھی ڈائریکٹر آئی کی جانب سے وائس میسج کی صورت میں پہنچا دیا گیا ہے

Related posts

خود مختاری کے خلاف پیپلا کے احتجاج پر کامیاب مذاکرات ۔۔ نوٹیفیکیشن واپسی کیلیے سمری ارسال

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر رانا نعیم اشرف اور ڈاکٹر رانا تسلیم اشرف سے اظہار تعزیت

Ittehad

پے پروٹیکشن۔اتحاد اساتذہ کی سابقہ و موجودہ قیادت کی کاوشیں رنگ لانے کوہیں

Ittehad

Leave a Comment