وہ اس سے قبل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کام کر رہے تھے
ساہیوال ( نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ ایسوسی ایٹ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کے اردو ادب کے استاد پروفیسر اختر علی کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رینالہ ضلع اوکاڑہ کے پرنسپل کے عہدے پر تعینات کیا گیا کل پانچ فروری کو اعلی اختیارات کی کمیٹی نے اس عہدے کے لیے منتخب کیا اور کل ہی ان کا تقرری نامہ جاری کر دیا گیا