2025 HED News Latest News

ڈاکٹر آفتاب اشرف گورنمنٹ گریجویٹ کالج عارف والا کے مستقل پرنسپل تعینات

وہ اس سے قبل بطور انچارج پرنسپل کام کر رہے ہیں

اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے مبارکباد

پاکپتن (نامہ نگار) گورنمنٹ کالج عارف والا ضلع پاکپتن کے کیمسٹری کے معروف استاد اور انچارج پرنسپل ڈاکٹر آفتاب اشرف کو ان ہی کالج میں تین سال کے لیے مستقل پرنسپل تعینات کر دیا گیا تھا کل ہی ساہیوال ڈویژن کے امیدواران کا انٹرویو تھا انہیں امتیازی حیثیت میں سلیکٹ کر لیا گیا اور فورا احکامات تقرری جاری کر دئیے گئے پروفیسر آفتاب اشرف نہایت محنتی اور قابل شخصیت ہیں امید ہے گورنمنٹ کالج عارف والا ان کی نگرانی میں ترقی کی منازل طے کرئے گا اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھیوں نے ان کی بطور مستقل پرنسپل تقرری پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد پیش کی ہے

Related posts

لاہور،فیصل آباد اور راولپنڈی کے اکیس کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات 

Ittehad

پنجاب کے مختلف اضلاع کے کالجوں میں نو مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

چیرمین تعلیمی بورڈ ملتان کے لیے اہل امیدواران سے تئیس اپریل تک درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment