2022 HED News Latest News

اناسی مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی ۔اٹھ کے کیسز ڈیفر

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو تیرہ اکتوبر دو ہزار بائیس کو ہونے والی پی ایس بی ون کے منٹس پوسٹنگ پرپوزل کے لیے بھجوائے ہیں جن کے مطابق سنیارٹی نمبر ایک تا بانوے تک کے کیسز فیصل ہوئے تھے دراصل یہ ستاسی افراد تھے جن میں سے آٹھ کے کیسز ڈیفر ہو گئے اور اناسی کو پرموشن کا حقدار قرار دیا گیا وزیر اعلیٰ سےمنظوری کے بعد اب یہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کوکل مو صول ہوئے اب انہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو بھجوایا گیا ہے کہ پوسٹنگ ۔پرپوزلز بنا کر دیں جن کی منظوری کے بعد آرڈرز جاری کیے جائیں

Related posts

انتقال پر ملال۔       اظہار تعزیت   تعزیتی اجلاس 

Ittehad

محکمہ نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے گریڈ اٹھارہ کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی

Ittehad

  اسی نو منتخب خواتین لیکچررز ایجوکیشن کی پوسٹنگ تجاویز بن گئیں۔اعتراضات آج شام تک

Ittehad

Leave a Comment