2025 HED News Latest News

پروفیسر راؤ اختر علی گورنمنٹ کالج رینالہ کے پرنسپل تعینات کر دئیے گئیے

وہ اس سے قبل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کام کر رہے تھے

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ ایسوسی ایٹ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کے اردو ادب کے استاد پروفیسر اختر علی کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رینالہ ضلع اوکاڑہ کے پرنسپل کے عہدے پر تعینات کیا گیا کل پانچ فروری کو اعلی اختیارات کی کمیٹی نے اس عہدے کے لیے منتخب کیا اور کل ہی ان کا تقرری نامہ جاری کر دیا گیا

Related posts

ریٹائرڈ پروفیسر اور گورنمنٹ ایف سی کالج لاہور کے ریاضی کے معروف استاد پروفیسر شوکت حسین انتقال کر گئے

Ittehad

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال نہیں کی جا رہی،علی محمد خان

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لئے بالآخر پی ایس بی ون کا انعقاد

Ittehad

Leave a Comment