2024 Latest News Press Releases

گرینڈ ٹیچرز الائنس نے پانچ اکتوبر سے ضلعوں میں احتجاج کا اعلان کر دیا

الائنس میں شامل تمام تنظیموں کے کارکنان بلا تعطل روزانہ احتجاجی مظاہرے کریں گے ایپکا اور پیپلا بھی ساتھ دیں گی

لاہور ( نمائندہ خصوصی )کل رات نو بجے گرینڈ ٹیچرز الائنس کے رہنماؤں کا ایک اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس طرح کا مظاہرہ اور دھرنا ضروری تو ہے مگر لاہور میں روزانہ ممکن نہیں لہذا تمام اضلاع میں گرینڈ الائنس میں شامل تمام تنظیمیں اپنے اپنے اضلاع میں میٹنگ کر کے شیڈول طے کریں گی اور پانچ اکتوبر سے روزانہ مظاہرہ کریں گی جبکہ حکومت ڈی نیشنلائزیشن کے خاتمے کا اعلان نہیں کر دیتی ان میں اپیکا اور پیپلا کے کارکنان و اراکین گرینڈ ٹیچرز الانیس کا ساتھ دیں گی

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ماتحت دفاتر سے ایم فل / پی ایچ ڈی والوں کی مکمل معلومات مانگ لیں

Ittehad

سول لائنز کالج کے زوالوجی کے جواں سال اسسٹنٹ پروفیسر عامر ندیم  انتقال کر گئے

Ittehad

مختلف یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 30 خواتین کی کالجز میں تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment