2025 HED News Latest News

چار کالج اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی شروع ،چار کی پرسنل ہیر نگ ہوگی

گوجرہ کے عربی کے لیکچرر فریاد علی کے خلاف فیمیل سٹوڈنٹ کو فزیکلی ہراساں کرنے کا الزام ،مسمات مہرین اقبال مینگوٹ راولپنڈی کو بغیر اطلاع غیر حاضر رہنے کا الزام ہے مسمات رابعہ اقبال پر بھی بغیر اطلاع غیر حاضر رہنے کا الزام اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر پاکپتن رائے ممتاز علی پر دھوکہ دہی کے الزام میں انکوئری شروع کی گئی ہے جبکہ زبیدہ یوسف ایسوسی ایٹ پروفیسر حافظ آباد ،راحیلہ سعید اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی کوٹ رادھا کشن قصور ،عارفہ زہرا اسسٹنٹ پروفیسر اردو منڈی فیض آباد اور مسمات فرہین اسد اسسٹنٹ پروفیسر ہوم اکنامکس گرلز کالج عید گاہ روڈ فیصل آباد کو سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر ذاتی طور پر پیش ہوکر موقف بیان کی سہولت دی گئی ہے

لاہور ( خبر نگار) مختلف کالجز میں تعینات چار مرد و خواتین اساتذہ پر مختلف الزامات عائد کیے جانے پر پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت انکوئری شروع کی جا رہی ہے جبکہ چار کالج اساتذہ کو پرسنل ہیرنگ کے لیے آج دو دسمبر 2025 کو سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں  طلب کیا گیا ہے

Mr.-Faryad-AliMs.-Mehreen-IqbalMs.-Rabia-IqbalRai-Mumtaz-AliPersonal-Hearing-of-Various-Offers-1

Related posts

امیدواران کے بارے میں کسی تبدیلی کی اطلاع فی الفور الیکشن کمیشن کو دیں ۔چیرمین

Ittehad

  پنجاب کے تمام سکولز و کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل سے کھل رہے ہیں

Ittehad

پروفیسر آف کیمسٹری و سابق ڈائریکٹر ایڈمن امان اللہ خان ریٹائر ہو کئے

Ittehad

Leave a Comment