2025 General Notifications Latest News

اس ماہ کی تنخواہ و پینشن ایڈوانس چھبیس مارچ تک سرکاری ملازمین و پینشنرز کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونا جاہیے ۔۔محکمہ خزانہ

مارچ کی ایڈوانس تنخوائیں اور پینشن دینے کا فیصلہ محکمہ خزانہ نے کیا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ افیسز کے نام خط میں محکمہ خزانہ نے ان تمام کو ہدایت کی ہے کہ مسلم سرکاری ملازمین کو پینشن اور تنخواہیں 26 مارچ تک ہر صورت مل جائیں یاد رہے کہ گزشتہ دو تین ماہ سے یہ تنخواہیں ڈائریکٹ اکاؤنٹ افیسز سے براہ راست اکاونٹس میں منتقل کی جا رہی ہیں

لاہور (نامہ نگار) عید الفطر کی خوشیاں منانے کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو ماہ مارچ کی تنخواہ و پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے بارہ مارچ کو محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ افیسز کے نام ایک حکمنامے میں کہا ہے کہ تمام مسلم سرکاری ملازمین و پینشنرز کو اس ماہ کہ تنخواہیں و پینشن 26 مارچ تک ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہو جانا چاہیں یاد رہے کہ گزشتہ دو تین ماہ سے یہ تنخواہیں ڈائریکٹ اکاؤنٹ افیسز سے براہ راست اکاونٹس میں منتقل کی جا رہی ہیں

Related posts

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بننے کے خواہش مند 28 دسمبر تک ان لائن اپلائی کریں

Ittehad

پروفیسر ذوالفقار شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے

Ittehad

پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے

Ittehad

Leave a Comment