2020 HED News Latest News

اپنے کالج کے اساتذہ کے کوائف آج ہی پورٹل پر چیک کریں ۔پرنسپلز کو ہدایت

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کل مورخہ 28جولائی 2020 کو تمام سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کے نام  ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے کالج سے ایچ ای ایچ آر  کے پورٹل سے لاگ ان ہو کر اپنے تمام اساتذہ کے کوائف چیک کریں اور چوبیس گھنٹوں کے اندر اگر کوئی کمی خا می ہے تو اس سے مطلع فرمائیں یہ خط قمر احسان ندیم مانٹرنگ آفیسر کے دستخط سے جاری ہوا ہے

Related posts

پنجاب کے کالجوں میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

Ittehad

شیخوپورہ ،، اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سیلم اختر کے برادر بزرگ چل بسے

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز /کمپنیز کی پوسٹ پیدا اور ڈپٹی سیکرٹری کی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment