2020 Latest News Press Releases

غیر مستعد سرکاری ملازمین کو جبری ریٹائر کرنے کا عمل تیز

حکومت نے تمام وزارتوں/ڈویژنوں/خود مختار باڈیز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ماتحت کام کرتے والے ایسے ملازمین جو بیس سال سروس مکمل کرچکے ہیں اور ان کی کارکردگی قابل ستائش نہیں مثلاً ان کے ترقی کے کیسز دو مرتبہ پرموشن کمیٹی/سلیکشن بورڈ سے غیر معیاری کارکردگی کی بنا پر مسترد ہوئے یا جن کی ایک سے زیادہ رپورٹنگ آفیسرز سے تین سالانہ یا تین سے زیادہ رپورٹس خراب ہیں یا ان پر کرپشن کا کو یہ کیس ہے یا ایک سے زیادہ مرتبہ پرموشنز بورڈ نے انہیں تیسری کیٹگری میں رکھا ہو یہ رولز تو پہلے سے ہیں مگر ان میں ترمیم کر کے پہلی مرتبہ عملدرآمد کیا جا رہا ہے تمام محکموں کو سربراہان کو کہا ہے کہ درج بالا خصوصیات کے حامل سرکاری ملازمین کی فہرستیں تیار کریں اور ان میں سے ایک متعلقہ کمیٹی کو بھجوائیں جو اس مقصد کے لیے قائم کی گئی ہیں ایک کمپنی گریڈ ایک سے سولہ دوسری سترہ سے انیس اور تیسری گریڈ بیس سے بائیس کے ملازمین کے لیے ہے کمیٹیاں ان کیسز کا جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات پیش کریں گی اور ان سفارشات کی روشی میں ملازمین کو جبری ریٹائر کر دیا جائے گا2

Related posts

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین ہر جمعرات کو دو گھنٹے سرکاری مشینری بند کریں گے

Ittehad

پروفیسر چوہدری عیش محمد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب پذیرائی کا انعقاد

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment