2020 HED News Latest News

اپنے کالج کے اساتذہ کے کوائف آج ہی پورٹل پر چیک کریں ۔پرنسپلز کو ہدایت

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کل مورخہ 28جولائی 2020 کو تمام سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کے نام  ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے کالج سے ایچ ای ایچ آر  کے پورٹل سے لاگ ان ہو کر اپنے تمام اساتذہ کے کوائف چیک کریں اور چوبیس گھنٹوں کے اندر اگر کوئی کمی خا می ہے تو اس سے مطلع فرمائیں یہ خط قمر احسان ندیم مانٹرنگ آفیسر کے دستخط سے جاری ہوا ہے

Related posts

سرکاری کالجزمیں داخلے دو ہزار سولہ کی داخلہ پالیسی کے مطابق ہونگے ہائر ایجوکیشن نے یاد دہانی کروا دی

Ittehad

میٹرک رزلٹ 15ستمبر فسٹ ائیر میں داخلے تیسرے ہفتے سے

Ittehad

پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا ٹیسٹ ان لائن ہوگا یہ نہایت سہل ہوگا

Ittehad

Leave a Comment