2020 Latest News

کسی کو 15 اگست سے سکول کھولنے نہیں دیں گے سندھ حکومت

سندھ حکومت نے پرائیویٹ سکولز کے مالکان کی طرف سے پندرہ اگست کو زبردستی سکول کھولنے کی دھمکی کے جواب میں ث ہے کہ اگرچہ کرونا کے مریضوں میں کمی آئی ہے لوگوں کو تلقین کی ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے وزیر قانون مصطفیٰ وہاب نے جو سندھ حکومت کے ترجمان بھی ہیں کہا کہ لوگوں کے تعاون اور حکومت کی بہتر پالیسی کی وجہ سندھ میں کرونا کی صورتحال بہتر ہوئی ہےانہوں ۔ے کہا کہ کرونا کا خطرہ بدستور موجود ہے ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ بچوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے کوئی سکول پندرہ اگست سے کھولنے نہیں دیں گے

Related posts

ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ہم جنس پرست وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان نے استعفی دے دیا

Ittehad

رحیم یار خان۔۔پروفیسر رفیق احمد صدیقی کی رئٹائرمنٹ پر تقریب پزیرائی 

Ittehad

نہ احتجاجیوں کی کسی نے سنی اور نہ حکومتی اتحادیوں کی وہی ہوا جو آئی ایم ایف نے کہا

Ittehad

Leave a Comment