2020 HED News Latest News Seniority Lists

گریڈ بیس میل کی نا مکمل سنیارٹی لسٹ جاری

 پی پی ایل اے کی منتخب قیادت کے مطالبے کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے ڈی پی آئی کو تمام گریڈ کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹیں جاری کرنے کا حکم دیا اس کے نتیجے میں ڈی پی آئی کالجز نے مرد پروفیسر گریڈ  بیس کی لسٹ جاری کر دی عملے نے صرف یہ کیا کہ یکم فروری 2018 کی لسٹ میں ریٹائر ہونے حضرات کو نکال کر باقی کو نئی لسٹ بنا کر جاری کر دیا اس  میں سنہ 2017 کے بعد پرموٹ ہونے والے دو بیج شامل نہیں کیے یاد رہے کہ تقریباً بیس لوگ1018اور 61لوگ 2019 میں پرموٹ ہونے ان کو شامل ہی نہیں کیا گیا پی پی ایل اے کی نشاندھی پر اب یہ لسٹ دوبارہ جاری ہو گی

Related posts

ہارڈ ایریا میں بھی سپشل الاونس 2021 دیا جائے راؤ اعجاز صدر ساہیوال ڈویژن

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سال 2022 کے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈز کا اعلان کر دیا 

Ittehad

موئے کو مارے شاہ مدار حکومت نےسی ٹی آئیز سے تنخواہیں واپس مانگ لیں

Ittehad

Leave a Comment