2020 General Notifications Latest News

عیدالاضحی کے سبب اس ماہ بھی ماہانہ تنخواہ ایڈوانس

ماہ جولائی کی تنخواہ بھی ایڈوانس دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے یہ متواتر تیسری مرتبہ ہے کہ ماہانہ تنخواہیں قبل از وقت دی جا رہی ہیں مئی کی تنخواہ عید الفطر کی بنا پر ایڈوانس دے دی گئی جون کی اس لیے مہینہ بہت لمبا ہو چلا تھا اور مرتبہ عید الاضحی سر پہ تھی لہذا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا کہ اس مرتبہ تنخواہ 27جولائی تک ادا کر دی جائیں گی

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نو پروفیسرز اور چار دیگر ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن

Ittehad

نو منتخب خواتین لائبریرین کی نئی پوسٹنگ پرپوزلز کےلیے شیڈول جاری —۔ اج سے زوم میٹنگز

Ittehad

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے عملے کا نامناسب رویہ ۔ قابل مذمت ۔لمحہ فکریہ

Ittehad

Leave a Comment