2020 Latest News Seniority Lists

کل جاری ہونے والی سمیت تمام سنیارٹی لسٹیں اپ ڈیٹڈ

جیسا کہ اب آپ میں سے بیشتر کے علم میں ا چکا ہے کہ اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ  آپ کو تازہ ترین خبریں آپ کو فراہم کرتا ہے اس کے علاؤہ کالج اساتذہ کی تمام سنیارٹی لسٹیں اس پر موجود ہیں آپ کی ضرورت کے تمام فارمز جنہیں آپ ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کر کے استعمال کر سکتے ہیں تمام رولز ریگولیشن تمام پالیساں آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں  لہذا پریشان ہونے کی ضروت نہیں کل جاری ہونے والی عارضی اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ بھی یہاں اپ لوڈ کر دی گئی ہے وزٹ کریں

Related posts

وفاق کے عام سرکاری ملازمین کو 25فیصد تفاوت کمی آلاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

پیپلا کا دو روزہ جز وقتی احتجاج کامیاب پنجاب کے سبھی کالجوں میں احتجاج کیا گیا

Ittehad

Leave a Comment