2020 Latest News

ٹرمپ انتظامیہ کے غیر ملکی طالب علموں کو امریک سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج

چند روز قبل ٹرمپ انتظامیہ نے موسم خزاں کے سمسٹر میں داخلہ لینے والے طالب علموں جن کی کلاسز ان لائن ہونا ہیں کو ملک سے باہر نکل جانے کو کہا ہے جو ابھی امریکہ نہیں آئے انہیں ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے اس خبر سے عیر ملکی طالب علموں میں بر دلی اور عدم اطمینان پیدا ہوا ہارورڈ اور میسا چوسٹس انسٹیٹیوٹ (MIT)  نے اس فیصلے کو ایک وفاقی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے اور یہ استدعا کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ارڈر پر عارضی طور پر پابندی عائد کر ے جس میں غیر ملکی طالب علموں کو متحدہ امریکہ سے داخلے پر پابندی عائد کی ہے

Related posts

پیپلا الیکشن کیلیے پولنگ 11 اپریل کو ہوگی تمام پارٹیاں ملکر 5مارچ تک رجسٹریشن مکمل کروائیں

Ittehad

اسلام آباد کے سرکاری دفاتر بائیس مارچ سے چوبیس مارچ تک بند رہیں گے

Ittehad

لاہور کے خواتین کالجوں میں کھیلوں پر ثقافتی رنگ غالب رہا

Ittehad

Leave a Comment