2023 HED News Latest News

 سیاسیات ،فارسی لائبریری سائنس اور جرنلزم کے 88 مرد وخواتین لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری 

ان میں 47 مرد لیکچررز سیاسیات ، 8 مرد لیکچررز فارسی،9 مرد لائبریری سائنس اور24 خواتین جرنلزم کی تعیناتی شامل ہیں 

 اتحاد اساتذہ پاکستان انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور خوش آمدید کہتی ہے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کراتی ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) آج مورخہ بائیس مارچ دو ہزار تئیس کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے نومنتخب 88 مرد وخواتین کے احکامات تعیناتی جاری کیے ہیں جن میں  لیکچررز سیاسیات کے 47 مرد ،شعبہ فارسی کے 8 مرد شعبہ لایبریری سائنسی کے 9 مرد اور شعبہ جرنلزم کی 24 خواتین شامل ہیں بذریعہ میل متعلقہ مرد وخواتین کو اور بذریعہ پورٹل یہ متعلقہ پرنسپلز کو بھی بھجوا دئیے گئے ہیں تمام مرد وخواتین لیکچررز کو کہا گیا ہے کہ وہ ایام کے اندر جائے تعیناتی پر جوائن کریں بذریعہ پرنسپل انکی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹ متعلقہ بورڈ/ یونیورسٹی  سے تصدیق کروا دی جائے گی تاریخ جوائنگ سے وہ تنخواہیں وصول کر سکیں گے یہ بھی لکھا ہے کہ وہ دو سال تک ٹرانسفر کی دوخواست نہیں دیں گے۔   اتحاد اساتذہ پاکستان انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور خوش آمدید کہتی ہے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی ۔کراتی ہے

Related posts

داخلوں کے لیے لبرل پالیسی ۔بی ایس کالجز کی اجازت دی جائے گی

Ittehad

نامور سرائیکی شاعر ۔ ماہر تعلیم پروفیسر عابد عمیق وفات پا گئے

Ittehad

راولپنڈی ڈویژن میں سات مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

Leave a Comment