2023 HED News Latest News

ڈائریکٹر راولپنڈی ،گوجرانوالہ،سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان کے پینلز طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تمام ڈویژنوں کے ڈائریکٹر کو لیٹر بھجوایا ہے کہ ڈائریکٹر راولپنڈی ۔ڈائریکٹر ڈیرہ غازی خان ڈائریکٹر سرگودھا اور ڈائریکٹر گوجرانولہ کی پوسٹس خالی پڑی ہیں ان پر ایل امیدواران کی تقرری کے لیے اپنے ڈویژن سے شارٹ لسٹنگ کے بعد پانچ اوپری امیدواران کے ناموں کا پینل  ستائیس مارچ تک ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو بھیج دیں ۔اکیس مارچ کی شام کو جاری ہوئی والے اس لیٹر کو ڈائریکٹر ایڈمن ڈی پی آئی کے ایما پر طلب کیا ہے اور اوپر اس پر موسٹ ارجنٹ لکھا ہے 

Related posts

پینشنرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کی دھمکی دے دی

Ittehad

آن لائن ٹراسفرز کھل گئیں،پروفائل مکمل ہونے کی شرط عائد

Ittehad

پروفیسر حافظ محمد رمضان کو پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ

Ittehad

Leave a Comment