2023 Latest News University / Board News

آئندہ تعلیمی بورڈوں کے امتحانات میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ 

لاہور نمائندہ خصوصی۔  انٹر بورڈ کوارڈینشن کمشن  کا ایک اجلاس 27 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد وزارت تعلیم کے میٹنگ روم میں منعقد ہوا جس کے منٹس آج جاری کیے گئے ۔قاضی مطیع الرحمان سسٹم انالسٹ ملتان بورڈ نے شرکا کوپرزنٹثیشن دی پہلے انہوں نے موجودہ سسٹم کے بارے میں بریفینگ دی اور نئے  گریڈنگ سسٹم کے بارے میں بتایا کہ نئے امتحانات 2024 سے شروع ہونے والے گریڈ سسٹم بارے آگاہ کیا اور کیسے جی پی اے اور سی جی پی اے نکالا جائے گا سے آگاہ کیا شرکاء نے تجویز کیا کہ نیےگریڈنگ سسٹم سے آگاہی کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے 

Related posts

ٹریفک حادثے میں ڈاکٹر طارق بلوچ کی اہلیہ جان بحق بیٹی شدید زخمی

Ittehad

پریذائیڈنگ آفیسرز/اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز محتاط رہیں ۔ یہ ریٹرننگ افسران نا اہلی آپ پہ نہ ڈال دیں

Ittehad

پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے

Ittehad

Leave a Comment