2023 HED News Latest News

خواتین آسسٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 910 تا 1100 تکمیل کے آخری مراحل میں 

لاہور (نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق خواتین آسسٹ پروفیسرز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے کیسز سنیارٹی نمبر 910تا 1100 تک تیاری کے آخری مراحل میں ہیں امید کی جا رہی ہےکہ ڈی پی آئی کالجز پروفیسر عاشق حسین کے دستخطوں کی بعد جمعرات پندرہ فروری 2023 تک یہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو بھجوا دئیے جائیں گے جہاں ان کی ابتدائی سیکروٹنی ہوگی اور پی ایس بی میں پیش کرنے کے لیے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے منظوری لی جائے گی اس مرحلے کے بعد ڈی پی آئی آفیس ان کی  کاپیوں کے سیٹ تیار کرئے گا اور پھر انہیں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کنفیڈریشنل برانچ کو روانہ ہوں گے  جہاں پری پی ایس بی ہوگی اور پی ایس بی ٹو کی تاریخ لی جائے گی 

(www.creativesystems.com)

Related posts

میٹرک کے امتحان دس مئی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے اٹھارہ جون دو ہزار بائیس سے ہونگے

Ittehad

نئے پریکٹیکل پیٹرن کے تحت مجوزہ مارکنگ سکیم

Ittehad

پنشن و انکیشمنٹ رولز میں ترامیم کے خلاف پنجاب کے سرکاری ملازمین سر آپا احتجاج

Ittehad

Leave a Comment