Latest News Obituary

رہنما اتحاد اساتذہ و سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی رانا محمود خان ہم میں نہ رہے

رہنما اتحاد اساتذہ و سابق ممبر سینٹ پنجاب یونیورسٹی رانا محمود خان ہم میں نہ رہے اسی کی دہائی میں جن لوگوں نے اتحاد اساتذہ کی آبیاری کی رانا محمود خان ان میں سے ایک تھے وہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ کے شعبہ اقتصادیات سے وابستہ تھے انیس سو اٹھاسی میں پنجاب یونیورسٹی کے سینٹ انتخابات میں رجسٹرڈ گریجویٹ کی نشست پر اتحاد اساتذہ کے ٹکٹ پر تنظیم اساتذہ کے نامور امیدواران بشمول رانا اصغر علی سابق صدر پیپلا کو شکست دیکر کامیاب ہوئے دو ہزار دس میں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوئے مرحوم بہت نرم گو ۔ملنسار اور ہر دل عزیز استاد تھے اثحاد اساتذہ کے تمام دوست ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں

Related posts

ترقی پانے والے ایک سو چونتیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

گوجرانولہ ،فیصل اباد۔راولبنڈی ،سرگودھا اور ساہیوال میں گریڈ بیس کی چھتیس آسامیوں پر مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

  بیرون ملک پی ایچ ڈی بذریعہ چیف منسٹر میرٹ سکالرشپ پروگرام 

Ittehad

Leave a Comment