حکومت پنجاب نے صوبائی اسمبلی سے قانون میں ترمیم کر کے اس پنجاب گزٹ میں نوٹیفائی کر دیا ہے جس کے مطابق صوبائی حکومت کے زیر انتظام ایسے کنٹریکٹ ملازمین جنہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سفارشات حاصل نہ بھی ہوں انہیں ریگولرائز کیا جا سکے گا گزٹ کا وہ پیج ذیل میں پوسٹ کیا جا رہاہے