2022 HED News Latest News

تعلیمی بورڈوں میں سفارش پر سات کنٹرولر اور چار سیکریٹری بھرتی کر لیے گئے

 ایک بھی کالج کیڈر سے نہیں اتحاد اساتذہ احتجاج کرئے گی 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کل ایک پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق چار بورڈوں کے سیکرٹری اور سات کے کنٹرولز ایک نام نہاد انٹرویو کے ذریعے سفارشی خواتین و حضرات بھرتی کر لیے ہیں کچھ عرصہ سے یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ حکومت طے شدہ منصوبے کے تحت ایگزیکٹو پوسٹوں پر اپنے من پسند افراد پوسٹ کر رہی ہے پہلے پرنسپل اور دوسرے انتظامی عہدوں پر کیا گیا ہے  اب تمام عہدوں پر ایسے افراد کو تعینات کیا گیا ہے جو بوقت ضرورت کام آ سکیں حکومتی پارٹی کے اراکین ایسے من پسند افراد کو لایا جا رہا ہے جن سے غیر قانونی کام کروائے جاہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کالج کیڈر سے کوئی بھی معیار پر پورا نہیں اترا ٹرانسپرنسی کے تحت انٹرویو کے سارے کاغذات اوپن کیا جائیں اتحاد اساتذہ اس صریحاً دھاندلی پر احتجاج کرتی ہے نوٹیفیکیشن ملاخطہ فرمائیں

Related posts

بالواسطہ زبانی یقین دہانی پر احتجاج پندرہ محرم الحرام تک موخر

Ittehad

ملک میں عید الفطر کی اکتیس مارچ تا دو اپریل تین چھٹیاں ہونگی. ,سرکاری پریس ریلیز

Ittehad

پنجاب بھر میں ضلعی صدر مقامات پر احتجاجی ریلیاں

Ittehad

Leave a Comment