2024 Latest News Obituary

ہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئےہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئے

ہارون آباد ۔۔نمائندہ خصوصی ۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے مربی اور گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ کالج ہارون آباد ضلع بہاولنگر پروفیسر شعبہ جغرافیہ آج انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً تراسی برس تھی انہوں نے اپنی سروس کی شروعات بطور لیکچرر جغرافیہ 1968 سے کیا ان کا تعلق نیشنلائزڈ کیڈر سے تھا ۔1972 میں زوالفقار علی بھٹو نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو قومی ملکیت میں لے لیا تو وہاں کام کرنے والے ملازمین سرکاری ملازمت میں ا گئے 2001 میں 34 سال تدریسی خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہوگئے مرحوم ایک بلند اخلاق کے مالک شخصیت تھے ساری سروس اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھ رہے 6 اپریل کو قضاء الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 115/6 میں ادا کی گئی جہاں انہیں سپرد خاک کیا گیا

Related posts

سکول اساتذہ کا موواور واپس لینے کے حکومتی آرڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Ittehad

 مرداسسٹنٹ پروفیسر کے 817 کیسز کی پری پی ایس بی اج تین بجے سہ پہر ہورہی ہے

Ittehad

پروفیسر (ریٹائرڈ ) عارف واسطی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment