2025 HED News Latest News Press Releases

ستتر کامرس کالجز ۔۔طلبا اور اساتذہ قریب ترین گورنمنٹ کالج اور پراپرٹی نجی مالکان کے حوالے

سکولوں کے بعد کالجز میں بھی نجکاری کامرس کا آغاز ہوگیا بہانہ کم انرولمنٹ کو ہی بنایا گیا ہے حکومت کو اربوں کی بچت ہوگی

ڈی پی آئی کا وائس میسج کہ آج ہر صورت اپنے قریب ترین گورنمنٹ کالجز کے کورڈ اور دوسرے معلومات پہنچانے کا حکم تحریری کچھ نہیں زبانی معلومات جمع کر کے یہ بھاری انسانمنٹ نمٹانے کا فیصلہ۔۔ جلد نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا

لاہور ( نامہ نگار ) ستتر کامرس کالجز جو منسٹر صاحب کے بقول حکومت کو بڑے مہنگے پڑ رہے ہیں ان میں انرولمنٹ کم ہونے کے باعث ایک ایک طالب پونے تین لاکھ میں پڑ رہا ہے کی لسٹ تیار کر لی گئی ہے وائس میسج کے ذریعے قریب ترین گورنمنٹ کالج کا کورڈ اور دوسری معلومات اکھٹی کر نجکاری کو آخری شکل دی جا رہی ہے پہلے طلبا و طالبات اور اساتذہ کو قریب ترین گورنمنٹ کالج میں ایڈجسٹ کر دیا جائے گا دوم خالی عمارتوں کو نجی شعبوں کے حوالے کر دیا جائے گا کوئی عمارت ہیلے کالج آف کامرس کجھ پنجاب کالج اور اپنے اپنے علاقے کے،، تعلیم برائے فروخت ،کے کاروباری شخصیات یا ادارے تلاش کر لیے گئے ہیں الوداع سرکاری تعلیم الوداع

77-commerce

Related posts

فارم 45 پر اعتماد ۔۔ پولنگ سٹاف پر اعتماد ۔۔ اساتذہ برادری پر اعتماد۔ ۔۔ داد و تحسین کی مستحق

Ittehad

فیض:نظرئیے اور عمل کا امتزاج ۔۔۔۔۔ حسن رشید

Ittehad

اکیانوے نو منتخب لیکچررز ریاضی کے نئے متبادل احکامات تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment