2021 Latest News University / Board News

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سینٹ کے انتخابات میں اتحاد اساتذہ کی جیت

گزشتہ دنوں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ملحقہ کالجوں کیلیے مخصوص نشستوں پر انتخابات ہوہے دو نشستیں پرنسپلز کے لیے جبکہ چار نشتیں فیکلٹی ممبران کے لیے مخصوص تھیں کانٹے دار مقابلہ کے بعد اتحادی اساتذہ نے چھ میں سے تین نشتیں ۔تحریک اساتذہ نے دو نشتیں حاصل کیں ایک نشست پر تحریک اساتذہ کا حمایت یافتہ آزاد امید وار کامیاب رہا ۔یونیورسٹی کے اعلان کے مطابق  گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈاہراں والا کے پرنسپل پروفیسر عدیل مالک چیمہ جو اتحاد اساتذہ کے امیدوار تھے کامیاب قرار پائے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خیر پور ٹامیوالی کی پروفیسر میڈم یاسمین سکندر جو اتحاد اساتذہ کے پینل سے تھیں کامیاب ہوئیں گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائیٹ ٹاؤن بہاولپور کی میڈم انیلا یاسمین فیکلٹی کی نشست پر بطور امیدوار اتحاد اساتذہ کامیاب قرار پائیں تحریک اساتذہ کے امیدوار ڈاکٹر محمود الحسن سابق ڈائریکٹر تعلیمات بہاولپور اور حالیہ پروفیسر گورنمنٹ ایس ای کالج بہاول پور کامیاب ہوئے تحریک کے دوسرے امیدوار  عبد الرحمن اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں بہاولنگر کامیاب ہوئے چھٹی نشست پر تحریک اساتذہ کے حمایت سے پروفیسرمحمد ارشد بیگ آزاد امیدوار کامیاب ہوتے

(https://thefoundationspecialists.com)

Related posts

یکم جولائی سے ریٹائر ہونے والے وفاقی ملازمین کوآخری چوبیس تنخواہوں کی اوسط کا ستر فیصد پنشن ملے گی

Ittehad

ڈاکٹروں کی غفلت نے جواں سال پروفیسر حفظ الرحمن کی جان لے لی

Ittehad

لاہور ڈویژن کے گیارہ بڑے کالجوں کی گریڈ بیس کی اسامیوں پر پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے

Ittehad

Leave a Comment