2025 HED News Latest News

اٹیچمنٹ پر کام کرنے والوں کو فی الفور واپس بھجوایا جائے

لاہور( نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر عنصر اظہر نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز صاحبان کے نام ایک لیٹر لکھا ہے جس میں انہیں ہدایت کی ہے کہ آپ کے زیر انتظام ادارے میں کوئی فرد اٹیچمنٹ پر کام کر رہا ہے تو اسے فی الفور واپس جائے تعیناتی پر واپس بھیج دیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو وہ افسران خود ذمہ دار ہونگے

Related posts

ڈاکٹر تحسین رزاق گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل تعینات

Ittehad

سابق ایڈیشنل کنٹرولر و سابق ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی قاتلانہ حملہ میں جان بحق

Ittehad

وزیر اعظم کا وزیر اعلی سے رابطہ پہلی سنجیدہ ایکٹویٹی ہے آگیگا والے مطمئن ہیں کہ ترمیمی نوٹیفکیشن ہو جائے گا

Ittehad

Leave a Comment