2025 HED News Latest News

سیکنڈ راؤنڈ میں ایک سو چونسٹھ مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے

اس راؤنڈ میں تبادلہ کروانے والوں میں ایک سو اٹھتالیس مرد و خواتین کو دستیاب آسامیوں پر جبکہ سولہ کے باہمی تبادلے ہوئے

ےلاہور (خبر نگار) دو ہزار چوبیس / پچیس کے تبادلوں کے سیکنڈ راؤنڈ میں ایک سو چونسٹھ مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے کیے گئے ان میں سے مرد لیکچررز جن کے تبادلے دستیاب آسامیوں پر کیے گئے ان کی تعداد 45 جبکہ خواتین لیکچررز جن کا تبادلہ دستیاب آسامیوں پر کیا گیا ان کی تعداد 58 ہے سولہ لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسر مرد و خواتین کے باہمی تبادلے ہوئے

خواتین لیکچررز دستیاب آسامیوں پر

خواتین اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز دستیاب آسامیوں پر

مرد لیکچررز دستیاب آسامیوں پر

مرد اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز دستیاب آسامیوں پر

میوچل ٹرانسفر ز

Related posts

پی پی ایل اے کا تاریخی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

Ittehad

لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس نو سو پچانوے ہوگیا ہائر سیکنڈری لیول تک تمام تعلیمی ادارے سترہ نومبر تک بند کرنے کا فیصلہ

Ittehad

پنجاب حکومت کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت 6 نئے ریجنل دفاتر قائم کرنے کی تجویز

miss Khazina

Leave a Comment