2026 HED News HED News Latest News

ہائیر ایجوکیشن کے تحت ہونے والے ٹیسٹ کی تاریخ میں تبدیلی

اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے اوور سیز سکالرز شپ ایم ۔ایس/ایم فل لیڈنگ ٹو پی۔ایچ۔ ڈی کے لئے ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل کر دی ہے ٹیسٹ جو پہلے 27 ستمبر بروز اتوار کو ہونا تھا وہ اب19 ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گا تاریخ میں تبدیلی انتظامی وجوہات اور ناگزیر حالات کی بنا پر کی گئ ہے

Related posts

حکومت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں ٹیکس کی چھوٹ بحال کر دی گئی

Ittehad

سٹیٹ بینک کا انٹرمیڈیٹ۔ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کے لیے وظائف کا اعلان

Ittehad

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے انٹرویوز مکمل ہوگئے امیدواران کی اکثریت لاہور پہنچ گئی

Ittehad

Leave a Comment