2026 HED News Latest News

ڈائیریکٹر جنرل (ڈی پی آئی آفس، پنجاب) کے لئے انٹرویو کا شیڈول جاری

لاہور (10 ستمبر 2026) حکومت پنجاب، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (اسٹیبلشمنٹ ونگ) نے ڈائریکٹر جنرل ،( ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب)، لاہور کے عہدے کے لیے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا ہے انٹرویو 14 ستمبر 2026 بروز ہفتہ، دوپہر 01:00 بجے کمیٹی روم، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں منعقد ہوں گے۔ سیکشن آفیسر،اسٹیبلشمنٹ ون کی جانب سے جاری مراسلے میں متعلقہ 12 امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر سلیکشن کمیٹی کے سامنے پیش ہوں> انٹرویو کے لیے بلائے گئے امیدواران میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور اسسٹنٹ پروفیسرز شامل ہیں جن کا تعلق مختلف کالجز سے ہےو

Related posts

گورڈن کالج کے پرنسپل ،وائس پرنسپل اور سٹیٹ آفیسر  اپنے عہدوں سے برطرف  ۔جمعےکو  راولپنڈی کے دیگر کالجوں میں احتجاج ہوگا

Ittehad

ایک سو ستر لیکچررز کے پی پی ایس سی سے سلیکشن کے بعد احکامات تعیناتی

Ittehad

پنجاب حکومت سکولز ٹیچرز کا ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکام

Ittehad

Leave a Comment